ہوم   > پاکستان

اسلام آباد: پرائمری ومڈل کے اسکالرشپس امتحانات کے نتائج کااعلان

SAMAA | - Posted: Apr 6, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 6, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فائل فوٹو: آن لائن

وفاقی تعلیمی اداروں کے پرائمری اور مڈل جماعت کے اسکالرشپس امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا، ماڈل کالج ایف سیون 4 کی مشعل زینب نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

اسکالر شپس امتحانات مین مشعل زینب نے 600 میں سے 583 نمبر حاصل کئے، ماڈل کالج جی ٹین 2 کی فاطمہ غفار نے 581 نمبر کے ساتھ دوسری جبکہ ماڈل کالج ایف سیون 4 کی عائشہ خان 579 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

پانچویں جماعت کے امتحانات میں 25 ہزار 708 طلباء نے شرکت کی، جن میں سے 24 ہزار 528 کامیاب قرار پائے۔

آٹھویں جماعت کے اسکالرشپ امتحانات میں 2 ہزار 799 طلباء شریک ہوئے جن میں سے 2 ہزار 648 کامیاب قرار پائے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
ISLAMABAD, SCHOLARSHIP EXAM, MIDDLE, PRIMARY, EDUCATION, SCHOOL, RESULT
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube