ہوم   > پاکستان

چمن میں پاک افغان سرحد عارضی طورپر کھول دی گئی

SAMAA | - Posted: Apr 6, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Apr 6, 2020 | Last Updated: 2 months ago

کرونا وائرس کے باعث بند ہونے والی چمن میں پاک افغان سرحد کو عارضی طور پر کھول دیا گیا جبکہ پاک ایران سرحد 44ویں روز بھی بند ہے۔

پاک افغان سرحد چمن کو افغان باشندوں کی واپسی کےلئے عارضی طور پر کھولا گیا۔

سرحد کھولنے کا اعلان وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ روز انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر کیا گیا تھا۔

مہلک وائرس کی روک تھام کےلیے صوبے بھر میں لاک ڈائون 14 ویں روز بھی نافذ ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube