ہوم   > پاکستان

برمنگھم سے 132مسافر اسلام آباد پہنچ گئے

SAMAA | - Posted: Apr 6, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 6, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فوٹو: اے ایف پی

پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن کے پرواز پی کے 729 کے ذریعے 132 مسافر برمنگھم سے اسلام آباد پہنچ گئے۔

ائرپورٹ حکام کے مطابق دوران اسکریننگ 3 مسافروں کا درجہ حرارت زیادہ آنے پر انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ بقیہ 129 مسافروں کو مختص ہوٹلوں کے قرنطینہ میں منتقل کیا گیا۔

حکام کے مطابق مسافروں کو خون کے نمونے ہوٹلوں میں ہی لیے جائیں گے اور کرونا ٹیسٹ منفی آنے پر مسافروں کو گھر جانے کی اجازت ملے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube