ہوم   > پاکستان

ڈی جی خان میں سينيٹائزنگ واک تھرو گيٹ نصب

SAMAA | - Posted: Apr 6, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 6, 2020 | Last Updated: 2 months ago

شہریوں نے حکومتی اقدامات کی تریف کی

ڈیرہ غازی خان ميں کئی مقامات پر سينيٹائزنگ واک تھرو گيٹ نصب کر ديے گئے۔

ہاتھ دھونے کےلیے جگہ جگہ پانی اور صابن کی سہولت بھی موجود ہے جبکہ ہینڈواش پوائنٹس بھی بنا دیے گئے۔

کمشنر ڈیرہ غازی خان نسیم صادق کہتے ہیں کہ ہم نے ہاتھ دھونے کےليے کئی مقامات پر پانی اور صابن کا انتظام کيا ہے، کچھ لوگ مجبوری کی حالت ميں بازار آتے ہيں يا ڈاکٹر کے پاس جاتے ہيں تو وہ ہر وقت يہاں ہاتھ دھوسکتے ہيں۔

ضروری خریداری کےليے گھروں سے باہر نکلنے والوں نے حکومتی اقدامات کی تعريف کی۔

شہريوں نے بازاروں، سبزی منڈی اور ٹیچنگ اسپتال سمیت دیگر پُر ہجوم مقامات پر سينيٹائزنگ واک تھرو گيٹ اور ہاتھ دھونے کےليے پانی کے سنک لگانے پر انتظاميہ کا شکريہ ادا کيا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube