ہوم   > پاکستان

ملتان:سبزی منڈی کےداخلی راستے پرڈس انفکیشن ٹنل نصب

SAMAA | - Posted: Apr 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago

ہینڈ واش پوائنٹ بھی بنا دیا گیا

کرونا وائرس سے بچاؤ کے ليے ملتان کی سب سے بڑی سبزی منڈی کے داخلی راستے پر ڈس انفکیشن ٹنل نصب کردیا گیا۔

ملتان کی سبزی منڈی کےدروازےپرجراثیم کش ٹنل نصب کردیا گیا ہے۔داخلی راستے پر ہینڈ واش پوائنٹ بھی بنا دیا گیا۔ منڈی آنے والوں پر کلورین ملے پانی کا اسپرے کيا جارہا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے فوکل پرسن نے بتایا کہ اس کا مقصد شہریوں کی حفاظت ہے، اس کے ساتھ ہیںڈ واشنگ پوائنٹ بنائے ہیں شہری جہاں سے ہاتھ دھو کر اندر جائیں گے۔ سبزی منڈی آنے والے شہريوں نے حفاظتی انتظامات کو ضروری قراردے ديا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق بس اسٹینڈ سميت کئی مقامات پر ڈس انفکشن ٹنل جلد نصب کردئيے جائيں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube