ہوم   > پاکستان

کروناوائرس کا بڑاطوفان آنے والا ہے، ڈاکٹر عطاء الرحمان

SAMAA | - Posted: Apr 4, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 4, 2020 | Last Updated: 2 months ago

پاکستان کے معروف سائنس دان ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کرونا وائرس کے حوالے سے خبردار کیا ہے کہ ایک بڑا طوفان آرہا ہے۔ خطرے کو سامنے رکھنا ہوگا۔

ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ ابھی تک ہم کرونا وائرس کو کنٹرول نہیں کرسکے ہیں۔ متاثرہ افراد کی تعداد دگنی ہوتی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں ہم اچھے انداز میں ٹیسٹ نہیں کر پا رہے۔ ایک دن میں ٹیسٹ کی تعداد بہت زیادہ ہونی چاہیے۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ پاکستان میں ویکسین کے حوالے سے ٹرائل شروع ہوچکے ہیں لیکن میں فی الحال ویکسین کو بھول جانا چاہیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube