ہوم   > videos

میئرکراچی کاعباسی شہید اسپتال کا دورہ، ڈاکٹرز اور نرسز کااحتجاج

SAMAA | - Posted: Apr 4, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Apr 4, 2020 | Last Updated: 2 months ago

تنخواہوں میں کٹوتی اور وینٹی لیٹرز کی خرابی کا شکوہ

عباسی شہيد اسپتال ميں ڈاکٹرز اور نرسز نے میئر کراچی کے سامنے تنخواہوں ميں کٹوتی کيخلاف بھرپور احتجاج کيا، وسيم اختر کے سامنے خوب نعرے لگائے، جماعت اسلامی کراچی کے امير حافظ نعيم الرحمان امدای سامان تقسيم کرنے آئے تو انہوں نے بھی پيراميڈيکل اسٹاف کی حمايت کردی۔ عباسی شہيد اسپتال کے 13 وينٹی ليٹر بھی خراب پڑے ہيں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
CORONAVIRUS, COVID-19, PAKISTAN, IRAN, CHINA, US, ITALY, FRANCE, SPAIN, HEALTH, WHO, PM, IMRAN KHAN, KARACHI, MAYOR, WASEEM AKHTAR, ABBASI SHAHEED HOSPITAL, HAFIZ NAEEM UR REHMAN
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube