Monday, January 24, 2022  | 20 Jamadilakhir, 1443

حافظ آباد: بیکری مالک کو قتل کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار

SAMAA | - Posted: Apr 4, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 4, 2020 | Last Updated: 2 years ago

حافظ آباد پولیس نے چند روز قبل بیکری مالک کو قتل کرنیوالے 2 اجرتی قاتل گرفتار کرلئے، مقتولہ کی بیوی کو پہلے ہی گرفتار کیا جاچکا ہے۔

پولیس کے مطابق اجرتی قاتلوں نے بیکری مالک نعیم کو چند روز قتل کرکے اس کی لاش بوری میں بند کی اور ریلوے لائن کے قریب پھینک دی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان حامد اور حسنین نے ڈھائی لاکھ روپے کے عوض مقتول کی بیوی عائشہ کے ساتھ مل کر بیکری مالک کو قتل کیا، مقتول نعیم کی بیوی کو پہلے ہی گرفتار کرکے جیل بھیجا جاچکا ہے۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتار کیا گیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
PAKISTAN, PUNJAB, HAFIZABAD, MURDER, BAKERY OWNER, WIFE ARREST, CONTRACT KILLER
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube