ہوم   > پاکستان

بلوچستان میں بارش جاری، موسم خوشگوار ہوگیا

SAMAA | - Posted: Apr 4, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Apr 4, 2020 | Last Updated: 2 months ago

بلوچستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے جاری رہنے کی پیش گوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ضلع قلعہ سیف اللہ میں بارشوں کا سلسلہ وفقے وقفے سے جاری ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ، ژوب، شیرانی، قلعہ عبداللہ، زیارت، کوہلو اور بولان  میں بارشوں کا امکان ہے۔ بارش کے باعث گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لسبیلہ 37، تربت 36، نوکنڈی 33، سبی، پنجگور، دالبندین 32 اور زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube