Tuesday, January 18, 2022  | 14 Jamadilakhir, 1443

انصاف امدادپروگرام کی رجسٹریشن کے 50روپے لینے پرمقدمہ درج

SAMAA | - Posted: Apr 3, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 3, 2020 | Last Updated: 2 years ago

لیاقت پور میں انصاف امداد پروگرام کی رجسٹریشن کے 50 روپے طلب کرنے پر میڈیکل اسٹور مالک کےخلاف مقدمہ درج کرليا گیا۔

ملزم نے مدعی سے آن لائن رجسٹریشن کے 50 روپے وصول کیے تھے۔

پولیس تھانہ سٹی نے دفعہ 420 کے تحت مقدمہ درج کر ليا تاہم دکاندار فرار ہوگیا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube