Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

سندھ کرونا ایمرجنسی فنڈ: 3ارب روہے سے زائد رقم جمع

SAMAA | - Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 6 months ago

سندھ حکومت کے کرونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں یکم اپریل تک دنیا بھر سے 3 ارب روپے سے زائد کی رقم جمع ہوگئی۔

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ سرکاری ملازمین کی جانب سے 2ارب 84 کروڑ روپے سے زائد رقم جمع کرائی گئی۔

مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ نجی ڈونرز کی جانب سے 4 کروڑ 13 لاکھ روپے سے زائد رقوم فنڈ میں دی گئیں جبکہ سندھ سے تعلق رکھنے والے ایک ریٹائرڈ سرکاری ملازم نے 10 لاکھ روپے کےعطیات جمع کرائے۔

ترجمان کے مطابق دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے بھی عطیات سندھ حکومت کے کرونا ایمرجنسی فنڈ میں دیے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube