ہوم   > پاکستان

آزاد کشمیر میں بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، 5مکانات تباہ

SAMAA | - Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 2 months ago

آزاد کشمیر کی وادی لیپہ میں تیز بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے 5 مکانات تباہ ہوگئے۔

گاوں غائی پورہ کے متاثرین کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ سے گھر کا تمام سامان تباہ ہوگیا ہے اور وہ شدید سردی میں کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

متاثرین نے حکومت سے فوری امداد کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

وادی نیلم اور کرنا میں رابطہ سڑکیں بند ہونے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube