ہوم   > پاکستان

لاہور:ڈاکٹرزکی ڈیوٹی می‍ں ریلیف کا نوٹیفیکیشن منسوخ

SAMAA | - Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago

محکمہ صحت پنجاب نے ڈاکٹرز کی ڈیوٹی می‍ں ریلیف کا نوٹیفیکیشن منسوخ کردیا ہے۔ اسپتالوں میں ڈاکٹرز اورعملے کی ڈیوٹی کے اوقات کار کافیصلہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کےسپردکردياگيا ہے۔

محکمہ صحت پنجاب نےپہلےڈاکٹرزاورعملےکی ڈیوٹی کا وقت 6 گھنٹےمقررکیا تھا۔

محکمہ صحت پنجاب نے ڈاکٹرزکی ڈیوٹی می‍ں ریلیف کا نوٹیفیکیشن منسوخ کرتےہوئےفیصلہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کےسپردکردياہے۔محکمہ صحت پنجاب نےاس حوالےسےتمام اسپتالو‍ں کومراسلہ بھیج دیاہے جس ميں کہا گيا ہےکہ آئی سی یو،ایچ ڈی یواورآئسولیشین وارڈز میں ڈاکٹرز اور عملے کا وقت اسپتال خود طے کرے۔ متعددڈاکٹرزاورعملےکی موجودگی سے وائرس بڑھنے کاخدشہ ہوسکتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube