ہوم   > پاکستان

راشن کے متلاشی بزرگ نے خطیررقم رکھنا گوارا نہ کیا

SAMAA | - Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago

 

سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں بزرگ شہری نے ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے سڑک پر ملنے والی رقم حقدار تک پہنچانے کیلئے انتظامیہ کے حوالے کردی۔

تفصیلات کے مطابق 70 سالہ بزرگ عبدالحمید راشن کی تلاش میں ڈسکہ شہر آئے تھے کہ انہیں سڑک پر 2 لاکھ 70 ہزار ملے جو انھوں نے اسسٹنٹ کمشنر کے حوالے کردی گزارش کی کہ رقم اصل مالک تک پہنچا دی جائے۔

اسٹنٹ کمشنر نے رقم حقدار تک پہنچانے کی یقین دہانی کراتے ہوئے بزرگ کو خراج تحسین پیش کیا کہ اس کٹھن وقت اور خود کو ضرورت درپیش ہونے کے باوجود  انہوں نے اپنے نفس پر قابو رکھا اور ایمانداری کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube