ہوم   > پاکستان

ملتان: تھلیسیميا کے مريض مشکل ميں آگئے

SAMAA | - Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago

متاثرہ بچوں کوخون عطیہ کرنے والے کم پڑگئے

لاک ڈاؤن کے سبب تھلیسیميا کے مريض مشکل ميں پڑگئے ہیں۔ متاثرہ بچوں کوخون عطیہ کرنے والے کم پڑگئے۔

ملتان لاک ڈاؤن نے معمولات زندگی کو معطل کرکےرکھ دیا ہے۔ ملتان کے اسپتالوں میں تھیلیسیميا کے بچوں کیلئے خون کے عطیات رک گے، بچے خون کاعطیہ کرنے والوں کا انتظارکررہے ہيں۔

ڈاکٹرز کے مطابق ڈونرز کے نہ آنے کی وجہ سے پريشانی کا سامنا ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اس وقت 400 بچے تھلیسیما کے بلڈ ٹرانمیشن کیلئے مستقل مریض آرہے ہیں،لاک ڈاؤن کی وجہ سے بلڈ ڈونیشن 25 فیصد رہ گئی ہے جو بہت مشکل ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube