ہوم   > پاکستان

مسافروں کوبٹھانے سےقبل طياروں کو ڈس انفيکٹ کرنالازمی قرار

SAMAA | - Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فوٹو: اے ایف پی

کرونا وائرس کے باعث سول ايوی ايشن اتھارٹی نے تمام ائرلائنز کےلیے نئی ايڈوائزری جاری کر دی۔

نئی ایڈوائزری میں احتياطی تدابير سامنے رکھتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مسافروں کو بٹھانے سے قبل طياروں کو ڈس انفيکٹ کرنا لازمی ہوگا۔

دوران پرواز فضائی ميزبانوں اور مسافروں کےلیے سرجيکل ماسک جبکہ مسافروں سے ہيلتھ ڈيکليريشن فارم پُر کروانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

سی اے اے کے مطابق مسافروں کی ائرپورٹس پر طبی جانچ اور اسکریننگ کی جائے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube