Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

لاک ڈاؤن کےساتھ اشيائے ضروريہ کی فراہمی کويقينی بنايا،مرتضیٰ وہاب

SAMAA | - Posted: Mar 31, 2020 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 31, 2020 | Last Updated: 6 months ago

.

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے لاک ڈاؤن کے ساتھ اشيائے ضروريہ کی فراہمی کو يقينی بنايا ہے۔

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی معلومات درست نہيں ہیں،سندھ میں کرونا کے پھیلاؤ سے کئے جانے والے فیصلوں پر پوری طرح عمل ہوا ہے۔

انھوں نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کے ساتھ اشيائے ضروريہ کی فراہمی کو يقينی بنايا ہے، ايسا تاثر دينا کہ سپلائی متاثر ہے ٹھيک نہيں۔

مرتضیٰ وہاب نے واضح کیا کہ گڈزٹرانسپورٹرز کی شکايات حل کريں گے اور سپلائی کی بحالی ميں مشکلات دور کريں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube