ہوم   > پاکستان

کراچی، میاں بیوی کے اغواء کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتار

SAMAA | - Posted: Mar 31, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 31, 2020 | Last Updated: 2 months ago

ملزمان لاہور سے کراچی آئے تھے

کراچی ميں بوٹ بيسن پوليس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مياں بيوی کے اغوا کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 10 ملزمان کو گرفتار کرليا۔

پوليس نے دعویٰ کيا کہ ون فائيو پر اطلاع ملی کہ 10 ملزمان مياں بيوی کو اغوا کرنے کےليے بوٹ بيسن کے علاقے ميں پہنچے ہيں جس پر پوليس نے کارروائی کرتے ہوئے اغواکاروں کو گرفتار کرکے حساس ادارے کی جعلی وردياں اور جعلی ميڈيا کی گاڑياں برآمد کرليں۔

اغواءکار واردات کرنے لاہور سے کراچی آئے تھے۔

پوليس حکام کے مطابق معاملہ لين دين کا تنازعہ لگتا ہے تاہم مقدمہ درج کرکے تحقيقات شروع کر دی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube