ہوم   > پاکستان

کراچی:ڈمپرمیں چھپ کرباجوڑجانیوالے60 افراد پکڑے گئے

SAMAA | - Posted: Mar 31, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 31, 2020 | Last Updated: 2 months ago

باجوڑ جانے کیلئے2لاکھ روپے بھی دئے

پولیس نے غیر قانونی طور پر گڈاپ سے باجوڑ جانے والے 60 افراد کو حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔

پولیس کے مطابق پیر منگل کے روز گڈاپ کے علاقے میں پولیس نے غیر قانونی طور پر باجوڑ جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ تمام افراد ڈمپر میں چھپ کر باجوڑ جانا چاہتے تھے۔

گڈاپ پولیس نے کارروائی 60 افراد کو ڈمپر سے برآمد کرکے حراست میں لیا، تاہم بعد ازاں بغیر اسکریننگ ہی چھوڑ دیا، تاہم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ تمام مسافروں نے 2 لاکھ روپے میں ڈمپر کی بکنگ کروائی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube