Sunday, August 9, 2020  | 18 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

مردان، کرونا سے متاثرہ ایس پی آپریشنز کا ویڈیو پیغام

SAMAA | - Posted: Mar 30, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 30, 2020 | Last Updated: 4 months ago

کرونا وائرس سے لڑکر یہ جنگ جیتنی ہے

مردان کے علاقے یو سی منگا میں کرونا سے متاثر ہونے والے ايس پی آپریشنز کہتے ہیں کہ ان کے حوصلے بلند ہیں اور کرونا وائرس سے لڑکر يہ جنگ جيتنی ہے۔

اپنے ویڈیو پیغام میں ایس پی آپریشنز وقار عظیم کہتے ہيں کہ یونین کونسل منگا میں دوران ڈیوٹی وائرس سے متاثر ہوا کیونکہ میں نے جب اپنا ٹیسٹ کرایا تو ٹیسٹ مثبت آیا۔

ایس پی آپریشنز کا کہنا تھا کہ اپنے گھر میں آئیسولیٹ ہوگیا ہوں اور اب حالت کافی بہتر ہے۔ ہم گھر میں رہ کر ہی دوسروں کی زندگی بچا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل یوسی منگا میں کرونا وائرس ک کیسز سامنے آنے کے بعد علاقہ مکمل سیل کر دیا گیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube