ہوم   > پاکستان

گجرات میں 6 ماہ کی بچی میں کرونا کی تصدیق

SAMAA | - Posted: Mar 30, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Mar 30, 2020 | Last Updated: 2 months ago

گجرات میں ڈاکٹز نے 6 ماہ کی بچی میں کرونا وائرس کی تصدیق کی ہے۔ بچی کو علاج کیلئے عزیز بھٹی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق گجرات کی 6 ماہ کی بچی اپنے والد کے ہمراہ 2 ہفتے قبل اسپین سے پاکستان آئی تھی۔ والد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا، جب بچی کا ٹیسٹ بھی کیا گیا تو وہ بھی مثبت نکلا۔

بچی عزیز بھٹی شہید اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہے۔ متاثرہ بچی کے بھائی اور والدہ کا بھی کرونا ٹیسٹ کیا گیا جو منفی آیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube