Monday, August 10, 2020  | 19 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

کرونا پھیلنے کا خدشہ:ایدھی اور چھیپا کے سرد خانے بند

SAMAA | - Posted: Mar 30, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 30, 2020 | Last Updated: 4 months ago

کراچی میں کرونا وائرس پھيلنے کے خدشے پر ايدھی اور چھيپا ويلفيئر نے اپنے اپنے سرد خانے بند کرديئے ہیں۔

چھيپا ويلفيئر انتظاميہ کا کہنا ہے سرد خانے غير معينہ مدت کيلئے بند کيے گئے ہيں۔ غسل اور کفن کی سہوليات نہيں مليں گی۔ شہريوں سے اپيل ہے کہ ميتيں سرد خانے نہ لائيں۔ ميتوں سے کرونا وائرس پھيلنے کا خدشہ ہے۔

ايدھی اور چھيپا سرد خانہ بند ہونے کے باعث کراچی ميں تدفين کے حوالے سے شہريوں کو مشکلات پيش آسکتی ہيں۔

ذرائع کا کہنا ہے کچھ افراد کی جانب سے سرد خانوں میں کرونا سے ہوئی مبینہ ہلاکتوں کو چھپایا گیا۔ کچھ افراد نے میتیں رکھواتے وقت اس حقیقت کو چھپایا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube