ہوم   > پاکستان

اسلام آباد کےشہریوں کے لیےمنفردموبائل ایپ

SAMAA | - Posted: Mar 29, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 29, 2020 | Last Updated: 2 months ago

 

اسلام آباد کے شہریوں کو ای سہولیات کی فراہمی کیلئےایپلی کیشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔

انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے مطابق کرونا وائرس کےلاک ڈاؤن کے دوران حکومتی اقدام کی زبردست پذیرائری دیکھنے کو ملی ہے۔ صرف 3 دن میں 20 ہزار افراد نے ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کی۔

شہریوں کو 43 مختلف سہولیات آن لائن فراہم کی جارہی ہیں۔ایپلیکشن وزیراعظم کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور این آئی ٹی بی نے تیارکی تھی۔ عمران خان نے 25 مارچ کوایپ کا افتتاح کیا تھا۔

نئی ایپ میں ای پولیسنگ، ایمرجنسی سروسز، ڈومیسائل، شناختی کارڈ اور دیگر سہولیات شامل ہیں۔

 

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube