ہوم   > پاکستان

کراچی:کروناکےمزید نئےکیسزکی تصدیق

SAMAA | - Posted: Mar 29, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 29, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فوٹو : آن لائن

کراچی میں اتوار کو کرونا کے 33 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے۔ یہ تمام کیسز مقامی طور پر وائرس سے متاثر ہوئے اور انھوں نے بیرون ملک کوئی سفر نہیں کیا۔

محکمہ صحت سندھ نےبتایا ہے کہ کراچی میں کرونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 222 ہوگئی ہے۔ اتوار کو کراچی میں مزید 33 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ سندھ میں مجموعی کیسز کی تعداد 502 ہوگئی ہے جن میں زائرین بھی شامل ہیں۔ کراچی میں کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 3 ہوچکی ہے۔

اس وقت دادو میں ایک کیس،حیدرآباد میں 7 کیسز موجود ہیں۔ اب تک حیدرآباد سےایک اور کراچی سے 13 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ 230 کیسز میں سے 171 مریضوں کو مقامی طور پر وائرس منتقل ہوا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube