ہوم   > پاکستان

کراچی میں کرونا سے انتقال کرنیوالوں کی تعداد3 ہوگئی

SAMAA | - Posted: Mar 29, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 29, 2020 | Last Updated: 2 months ago
فائل فوٹو

وزارت صحت سندھ کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ کراچی میں مزید 2 مریض انتقال کرگئے ہیں۔

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں افراد کا تعلق کراچی سے تھا۔ انتقال کے بعد رپورٹ آنے پر دونوں افراد میں نمونیا اور کرونا وائرس کے نتائج مثبت پائے گئے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق انتقال کرنے والوں کی عمریں 83 اور 70 سال ہیں، جس کے بعد 29 مارچ 2020 تک سندھ میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube