ہوم   > پاکستان

کوئٹہ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 7 افراد گرفتار

SAMAA | - Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 2 months ago

Photo: AFP

کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر 13 دکانوں کو سیل جبکہ 07 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظر کوئٹہ میں لاک ڈاون جاری ہے جس کے تحت شہر کے دفاتر، پبلک ٹرانسپورٹ اور شاپنگ مالز سمیت تمام عوامی مقامات بند ہیں۔ خلاف ورزی پر آج 13 دکانوں کو سیل اور 07 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہری دفعہ 144 کی خلاف کرنے سے گریز کریں۔ خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube