Wednesday, September 23, 2020  | 4 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

محکمہ موسمیات کی موسم سرماطویل ہونےکی پیش گوئی

SAMAA | - Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 6 months ago

فوٹو: آن لائن

پاکستان کے موسم میں بڑی تبدیلی دیکھنے میں آرہی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سردی ابھی جانے والی نہیں ہے۔

پاکستان میں موسم سرما کا دورانیہ طویل ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اپریل کے شروع میں بھی مزید بارشوں کا امکان ہے۔ بارشوں کے نئے سلسلے سے درجہ حرارت میں کمی آئے گی۔نمی کے باعث کُرونا وائرس کی افزائش کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

یکم اپریل سے شروع ہونے والی بارشیں ملک کے بالائی علاقوں، وسطی پنجاب، کشمیر اور اسلام آباد میں ہوں گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube