ہوم   > پاکستان

کراچی:رش میں راشن کی تقسیم،قانون کی خلاف ورزی

SAMAA | - Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 2 months ago

بے احتياطی ديکھی گئی

کرونا وائرس سے بچاؤ کے ليے ہونے والے لاک ڈاؤن کے چھٹے روز کراچی کے علاقے بلديہ ٹاؤن ميں بے احتياطی ديکھی گئی۔

ہفتے کی دوپہر بلديہ ٹاؤن ميں ايم پی اے ملک شہزاد اعوان کے دفتر کے باہر بڑی تعداد میں لوگ جمع تھے۔ اس دوران وہاں راشن کی تقسيم کے کا سلسلہ جاری تھا جہاں بدنظمی ديکھنے ميں آئی۔

کراچی کےعلاقے سخی حسن چورنگی کے نزدیک بھی راشن تقسيم کے بعد شہريوں نے ايک دوسرے سے فاصلہ نہ رکھا۔ شہریوں کے رش کے باوجود انھیں دور کرنے کےلیے کوئی انتظامات نہیں کئے گئے تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube