ہوم   > پاکستان

پاکستانی ڈاکیوں کا مثالی کارنامہ

SAMAA | - Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 2 months ago

دو دن میں پونے3 لاکھ پنشنز پہنچادیں

پاکستان پوسٹ نے 2 روز میں 2 لاکھ 72 ہزار بزرگوں کو گھروں کی دہلیز پر پنشن پہنچا کر تاریخ رقم کردی۔

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ کٹھن حالات میں بزرگ شہریوں کی امانتوں کی محفوظ ترسیل بڑا ٹاسک تھا، ملک بھر میں پنشن کی تقسیم کاعمل کامیابی سے جاری ہے، مقررہ وقت میں 13 لاکھ بزرگوں تک پنشن کا عمل کامیابی سے مکمل کریںگے۔

اقوام متحدہ کی جانب سے بھی پاکستان پوسٹ کے اقدام کی زبردست تعریف کی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube