ہوم   > پاکستان

کرونا ریلیف ٹائیگر فورس: رجسٹریشن 31مارچ سے شروع ہوگی

SAMAA | - Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 2 months ago

کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل کےلیے ملک بھر سے رضاکاروں کی رجسٹریشن کا عمل 31 مارچ سے 10 اپریل تک سیٹیزن پورٹل پر ہوگا۔

وزیراعظم کی ہدایت پر معاون خصوصی برائے یوتھ افئیرز عثمان ڈار نے کرونا ریلیف ٹائیگر فورس پر کام شروع کر دیا ہے۔

عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ ٹائیگر فورس مکمل لاک ڈاؤن یا کرفیو کی صورت میں کام کرے گی جبکہ نوجوان ہنگامی حالات میں گھروں تک راشن سپلائی اور فوڈ چین بحال رکھیں گے۔ نوجوان رضاکار ذخیرہ اندوزی کی نشاندہی بھی کر سکیں گے۔

معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ رضا کار فورس قرنطینیہ میں رکھے گئے افراد کی پہرا داری کا کام بھی کرے گی جبکہ تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے ساتھ ڈیٹا شیرنگ کی جائے گی۔

انکا یہ بھی کہنا تھا کہ نوجوانوں کو سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔

عثمان ڈار کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی نوجوانوں نے سیلاب اور زلزلے کے دوران بہترین جذبے کا مظاہرہ کیا اس لیے امید ہے ضرورت پڑنے پر کرونا کےخلاف جنگ میں بھی اہم کردار ادا کریں گے۔

معاملے پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چین میں لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں نے ذمہ داری سے فوڈ سپلائی بحال رکھی لہٰذا امید ہے نوجوان قومی فریضہ سمجھتا ہوئے اپنا بہترین کردار ادا کریں گے۔

WhatsApp FaceBook

11 Comments

  1. Avatar
      Muhammad kashif  March 28, 2020 7:12 pm/ Reply

    Main interest Hun main tyar hun tiger force k lye

    • Avatar
        Malik noor  March 29, 2020 7:22 pm/ Reply

      Mjhy b bana h tiger force plzz meri registration kr len

  2. Avatar
      Abdul Muneeb  March 29, 2020 12:36 pm/ Reply

    I’m ready to join tiger force

  3. Avatar
      Muhammad haneef  March 29, 2020 2:19 pm/ Reply

    i am ready

  4. Avatar
      Malik salman  March 29, 2020 3:06 pm/ Reply

    I am ready

  5. Avatar
      Asad Mustafa  March 29, 2020 3:16 pm/ Reply

    Asad Mustafa Main Interest Hun Main Tyar Hun Tiger Force k lye 03112442216

  6. Avatar
      Abdulwahab  March 29, 2020 6:35 pm/ Reply

    I will be helpful nation

  7. Avatar
      Owais  March 29, 2020 6:50 pm/ Reply

    Ma intersted ho tiger force ke liye 03142993465

  8. Avatar
      Muhammad Anwaar  March 29, 2020 7:18 pm/ Reply

    Meri jaan b qurbaan hai Pakistan k leye…
    Main b tayer hn tiger force k leye….

  9. Avatar
      Muhammad Anwaar  March 29, 2020 7:20 pm/ Reply

    Main tayer hn tiger force k leye…

  10. Avatar
      Salman Tasleem  March 29, 2020 7:31 pm/ Reply

    I am ready for join the
    Tiger force.

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube