Wednesday, September 23, 2020  | 4 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

رانا ثناءاللہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور

SAMAA | - Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 6 months ago

انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رانا ثناء اللہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔

سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ کے خلاف منشیات کیس کی سماعت انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج شاکر حسن نے کی جس میں فریقین کے وکلاء کو بحث کےلیے 25 اپریل کو طلب کرلیا۔

رانا ثناء اللہ کے وکلاء نے موقف اختيار کيا کہ اے این ایف نے گرفتار کرنے کے بعد جن مختلف لوگوں کے بیانات قلمبند کیے اے این ایف ان لوگوں کے ناموں کی فہرست فراہم کرے۔

واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ 15 کلو منشيات برآمدی کيس ميں رانا ثناء اللہ کی ضمانت منظور کر چکی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube