Saturday, July 11, 2020  | 19 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

ایبٹ آباد اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش جاری

SAMAA | - Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 4 months ago

سردی کی شدت میں اضافہ

ایبٹ آباد کے علاقے نتھیاگلی، ایوبیہ، ٹھنڈیانی، حویلیاں اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ آج دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ نتھیاگلی، ایوبیہ اور ٹھنڈیانی میں ہلکی برف باری بھی ہوئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube