Saturday, October 24, 2020  | 6 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

ویڈیو: لاہور پولیس کا ڈاکٹروں کو گارڈ آف آنر

SAMAA | - Posted: Mar 27, 2020 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 27, 2020 | Last Updated: 7 months ago

چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی

لاہورمیں پولیس نے کورونا وائرس کے مریضو کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں اور پیرامیڈکل اسٹاف کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے طبی عملے کی خدمات کو سراہا اور پھول بھی پیش کیے۔ گارڈ آف آنر کی تقاریب گنگارام، میو اور سروسزاسپتال میں ہوئیں جہاں طبی عملے نے حفاظتی لباس پہن کر تقریب میں شرکت کی۔ دیکھیے اس رپورٹ میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube