ہوم   > پاکستان

بلوچستان کے مختلف اضلاع بارش وقفے وقفے سے جاری

SAMAA | - Posted: Mar 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Mar 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ آج بھی وقفے وقفے سے جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سبی میں 22 اور قلات میں 11 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

کوہلو، ڈیرہ بگٹی، ژوب اور ہرنائی میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

ہرنائی میں بارشوں اور سیلاب سے پنجاب کو جانے والی قومی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی۔ شاہراہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں سے سینکڑوں گاڑیاں پھنسی ہیں۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹریفک کو رواں کرنے کےلیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube