ہوم   > پاکستان

سیالکوٹ کے یوٹیلٹی اسٹورز میں آٹا، دالیں نایاب

SAMAA | - Posted: Mar 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago

کرونا وائرس کے باعث پنجاب میں لاک ڈاؤن ہے

سیالکوٹ کے بيشتر یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا اور دالیں ناياب ہونے سے شہری  پريشانی کا شکار ہوگئے۔

شہریوں کا کہنا ہے کوئی چیز آسانی سے مل نہیں رہی اس لیے حکومت سے درخواست ہے اس حوالے سے اقدامات اٹھائے۔

يوٹيلٹی اسٹور کے عملے کے مطابق موجودہ قلت عارضی ہے جلد مسئلہ حل ہو جائے گا۔

واضح رہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے پنجاب بھر میں مکمل لاک ڈاؤن ہے جبکہ ڈبل سواری پر پابندی بھی عائد ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube