ہوم   > پاکستان

کراچی میں لاک ڈاؤن، خلاف ورزی پر 300 افراد گرفتار

SAMAA | - Posted: Mar 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Mar 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فوٹو: آن لائن

کراچي ميں لاک ڈاؤن کے چوتھے روز رکشہ ٹيکسی ڈرائيورز سميت 300 سے زائد افراد کو حراست ميں لے ليا گيا جبکہ 100 سے زائد رکشہ اور ٹيکسی بھي قبضے ميں لے ليے گے۔

شہر میں لاک ڈاؤن کے دوران اب تک ايک ہزار افراد کو حراست ميں ليا جا چکا ہے۔ سب سے زيادہ ضلع غربی سے گرفتارياں ہوئيں۔

سندھ حکومت، رينجرز، پوليس اور انتظاميہ غیرضروری باہر نکلنے والے شہريوں کو گھر مہں رہنے کا مشورہ بھی دے رہے ہیں۔

پوليس کا کہنا ہے کہ اب رکشہ اور ٹيکسی لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد ہی واپس مليں گی۔

کرونا وائرس کا پھيلاؤ روکنے کےلیے چيف جسٹس سندھ ہائيکورٹ کے حکم کے بعد سندھ بھر کی جيلوں سے معمولی جرائم ميں قيد 829 قيديوں کو رہا کر ديا گيا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube