ہوم   > پاکستان

لاہور، جناح اسپتال سے کرونا کی مریضہ بھاگ گئی

SAMAA | - Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 1 week ago

لاہور کے جناح اسپتال سے کورونا وائرس کی مریضہ غائب ہوگئی۔ پولیس مریضہ کو تلاش کررہی ہے۔

جناح اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹریحیٰی سلطان کے مطابق ثمن شہباز نامی خاتون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس پر مریضہ کو دو روز قبل جناح اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں منتقل کیا گیا لیکن موقع ملتے ہی وہ آئسولیشن وارڈ سے فرار ہوگئی۔

ایم ایس کا کہنا ہے کہ مریضہ کی گمشدگی کے بارے میں پولیس کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube