ہوم   > پاکستان

سندھ میں لاک ڈاؤن سےمتاثرہ شہریوں کی شکایات کےلیےہیلپ لائن

SAMAA | - Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago

کرونا وائرس  کے باعث سندھ میں لاک ڈاؤن سے متاثرہ شہریوں کی شکایات کے لیے ہیلپ لائن قائم کردی گئی ہے۔ سندھ حکومت نے یونیورسل ایکسس نمبر جاری کردیا ہے۔

سندھ کے شہری 021111467911 پر رابطہ کرکے اپنی شکایات سے آگاہ کرسکتے ہیں۔کرونا وائرس کے مشتبہ مریض کی نشاندہی،علاج سے متعلق رہنمائی سندھ حکومت کی ہیلپ لائن سے حاصل کی جاسکتی ہے۔

سندھ حکومت کا یونیورسل ایکسس نمبر کے ساتھ کرونا سیل  24 گھنٹے فعال رہے گا۔ شہری راشن کی ضرورت اور دیگر مسائل کے لیے بھی ہیلپ لائن پر رابطہ کرسکیں گے۔

سندھ حکومت کا کرونا سیل، ہیلپ لائن تمام اداروں، ضلعی انتطامیہ کےدرمیان کوآرڈینیشن بھی کرے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube