ہوم   > پاکستان

لاہور، ايل پی جی گيس دھماکے کا مقدمہ درج

SAMAA | - Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فوٹو: آن لائن

لاہور کے علاقے شاہدرہ ميں 25 مارچ کو پیش آئے ايل پی جی گيس دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ايف آئی آر ميں اقدام قتل کی دفعہ شامل کی گئی۔

مقدمے کے متن میں لکھا ہے کہ حادثہ ايل پی جی کمپنی، کنٹينر مالک اور ڈرائيور کی غفلت سے پيش آيا۔

دھماکے کے بعد آتشزدگی سے 4بسيں، 6 کوسٹرز، 70 موٹر سائيکليں، 15 رکشے، 9 گاڑياں اور 79 چنگچیاں بھی جل کر راکھ ہوگئيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube