ہوم   > پاکستان

موٹرویز پر مسافر بردار گاڑیوں کا داخلہ بند

SAMAA | - Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فوٹو: اے ایف پی

موٹر وے پولیس نے تمام موٹر ویز پر ہر قسم کی مسافر بردار گاڑیوں کا داخلہ مکمل بند کر دیا۔

ترجمان موٹروے کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے مسافر بردار گاڑیوں کا داخلہ بند کر دیا ہے۔

نجی گاڑیوں کو 2 یا 2 سے کم افراد کےساتھ سفر کرنے کی اجازت ہوگی جبکہ تیل کی ترسیل اور اشیاء خوردنی کی گاڑی کو سفر کرنے کی اجازت ہوگی۔

واضح رہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے سندھ، پنجاب، بلوچستان اور آزاد کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube