Wednesday, July 28, 2021  | 17 Zilhaj, 1442

جعلی اکاؤنٹس کیس: مرکزی ملزم حسین لوائی کی ضمانت منظور

SAMAA | - Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 1 year ago

کرونا وائرس سے قيديوں کو محفوظ بنانے کےلیے اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس کے مرکزی ملزم حسین لوائی کی ضمانت منظور کرلی۔

عدالت نے نيب کے 24 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم بھی ديا۔

حسین لوائی نے درخواست ضمانت دائر کردی

دو روز قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل کے 408 قیدیوں کی مشروط ضمانت بھی منظور کی تھی۔

واضح رہے کہ پیر 2 مارچ کو گرفتار ملزم حسین لوائی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی جس میں چیئرمین نیب کو فریق بنایا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube