Tuesday, July 7, 2020  | 15 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

گلگت، سرکاری ملازمین کو اضافی تنخواہ دینےکا فیصلہ

SAMAA | - Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 3 months ago

فوٹو: آن لائن

گلگت بلتستان کے حکومت نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے کام میں شریک سرکاری ملازمین کو ایک ماہ اضافہ تنخواہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔

ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق ملازمین میں پیرامیڈیل اسٹاف، ڈاکٹرز، پولیس جوان اور دیگر شامل ہیں۔ وزیراعلی نے اس حوالے سے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کے دوران غریب اور مستحق افراد کو راشن مفت فراہم کریں گے۔ سیکرٹری پاپولیشن ویلفئر کو مستحق افراد کی فہرستیں تیار کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ گلگت بلتستان میں آج بھی لاک ڈاون پر سختی سے عمل درآمد جاری ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube