ہوم   > پاکستان

پولیس بیمار ملزم کو عدالت لے آئی، لوگوں کی دوڑیں

SAMAA | - Posted: Mar 25, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 25, 2020 | Last Updated: 2 months ago

عدالت نے ٹیسٹ کا حکم دے دیا

کراچی پولیس بیمار ملزم کو ٹیسٹ کرائے بغیر مقامی عدالت میں لے آئی۔ عدالتی عملے اور سائلین کو خبر ہوئی تو سب کی دوڑیں لگ گئیں۔

کورونا وائرس کو روکنے کیلئے ایک طرف پورا شہر بند پڑا ہے تو دوسری جانب پولیس والے بیمارملزم کو لیکرعدالت پہنچ گئے۔ پچاس سالہ ملزم کی حالت دیکھے نہیں جارہی تھی مگر پولیس حکام کو شاید نظر نہیں آیا۔

اس موقع پر میڈیا نے آئینہ دکھایا تو بُرامان گئے۔ اہلکارکوریج کرنے سےروکتے رہے۔ بیمار ملزم کے بارے میں جب عدالتی عملے اورسائلین کو پتہ چلا تو سب کی دوڑیں لگ گئیں۔

عدالتی عملے نے پیش کیے بغیر ملزم کاعدالتی ریمانڈ دلوا دیا۔ عدالت نےحکم دیا کہ جیل منتقل کرنے سے پہلے ملزم کا ٹیسٹ کرایا جائے۔ پولیس اہلکار بیمارملزم کو چیک اَپ کرائے بغیر ہی عدالت میں پیشی کیلئے لیکر آئے تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube