Saturday, July 4, 2020  | 12 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

ویڈیو: بس کے خفیہ خانے سے مسافر برآمد

SAMAA | - Posted: Mar 25, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 25, 2020 | Last Updated: 3 months ago

بس کراچی سے باجوڑ جارہی تھی

پاکستان بھر میں اضلاع کے درمیان آمدورفت معطل اور ٹرانسپورٹ پر پابندی ہے مگر اس کے باوجود ٹرانسپورٹرز نت نئے ذرائع ڈھونڈ رہے ہیں۔ کراچی سے باجوڑ کیلئے چلنے والی مسافر بس کے تہہ خانے سے پولیس نے متعدد افراد مسافروں کو برآمد کرلیا ہے۔

باجوڑ پولیس کے مطابق مسافروں کو خفیہ خانے میں چھپاکر کراچی سے بغیر اسکریننگ کے باجوڑ لے جایا جا رہا تھا۔

اس بس کی ایک اور ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راستے میں کسی ہوٹل نما جگہ سے مسافروں کو بٹھایا جارہا ہے۔

گزشتہ روز کراچی پولیس نے ایمبولنس میں سواری چلانے والے گروہ کو گرفتار کیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube