ہوم   > پاکستان

لاہور:ایل پی جی کنٹینرمیں آتشزدگی سے10افرادجھلس کرزخمی

SAMAA | - Posted: Mar 25, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Mar 25, 2020 | Last Updated: 2 months ago

زخمی میو اسپتال منتقل

لاہور کے علاقے شاہدرہ ميں ايل پی جی کنٹينر ميں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق آگ کی زد ميں آکر پیٹرول پمپ بھی تباہ ہوگيا، جب کہ آگ نے پارکنگ اسٹينڈ کو بھی لپيٹ ميں لے لیا۔ پارکنگ اسٹينڈ ميں کھڑی گاڑياں، رکشے اور موٹرسائيکل جل کر راکھ ہوگئے۔

زخمی ہونے والوں میں ایک ٹریفک وارڈن اور دیگر راہ گیر شامل ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے میو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ علاقے میں ہرطرف دھوئیں کے کالے بادل چھاگئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube