Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی، دودھ کی قیمت میں بھی 6 روپے کمی

SAMAA | - Posted: Mar 25, 2020 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 25, 2020 | Last Updated: 7 months ago

کراچی ميں لاک ڈاؤن کے پیش نظر ڈيری فارمرز نے دودھ کی قيمتوں ميں 6 روپے کمی کر دی۔

ڈيری فارمرز نے دودھ کی قيمت 90 روپے فی ليٹر کر دی ہے۔

قیمت میں کمی سے متعلق ڈيری فارمرز کا کہنا تھا کہ رضاکارانہ طور پر قيمتيں کم کر رہے ہيں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن سے نمٹنے کیلئے خصوصی اقدامات پر مبنی معاشی پیکج کا اعلان کیا تھا جس میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فوری طور پر 15 روپے کمی کا اعلان کیا۔

منگل 24 مارچ 2020 تک پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 990 ہوگئی ہے جبکہ وائرس نے 7 افراد کی جان لے لی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube