Thursday, November 26, 2020  | 9 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

وزیر خارجہ کی 5روزہ رضاکارانہ آئیسولیشن ختم

SAMAA | - Posted: Mar 24, 2020 | Last Updated: 8 months ago
Posted: Mar 24, 2020 | Last Updated: 8 months ago

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پانچ روزہ رضاکارانہ آئیسولیشن ختم ہوگئی جبکہ انکا کرونا ٹیسٹ بھی منفی آیا ہے۔

آئیسولیشن ختم ہونے پر وزیر خارجہ کا طبی معائنہ کیا گیا۔

وزیرخارجہ نے کرونا سے متعلق وزارت خارجہ میں قائم ’’کرائسز مینجمنٹ سیل‘‘ کا دورہ بھی کیا۔

واضح رہے کہ دورہ چین سے واپسی پر وزیر خارجہ نے خود کو رضاکارانہ طور پر آئیسولیشن میں رکھا تھا۔ کرونا ٹیسٹ منفی آنے پر انہوں نے آئیسولیشن ختم کی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube