ہوم   > پاکستان

دیر میں برفباری، آزاد کشمیر میں بارش جاری

SAMAA | - Posted: Mar 24, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 24, 2020 | Last Updated: 2 months ago

لواری، کمراٹ میں 4 انچ برفباری

خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں بارش اور برفباری سے موسم سرد ہوگیا جبکہ آزاد کشمیر میں بھی بارش کا سلسلہ گزشتہ رات سے جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لواری اور کمراٹ میں 4 انچ برف باری پڑچکی ہے جس کے باعث درجہ حرارت چھ ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

بارشوں کا حالیہ سلسلہ یکم اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔

مظفرآباد اور وادی نیلم سمیت بالائی علاقوں میں بھی بارش ہو رہی ہے جس سے موسم سرد ہوگیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube