Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

آرمی جوانوں اور افسران کیلئے عسکری ایوارڈز کا اعلان

SAMAA | - Posted: Mar 23, 2020 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 23, 2020 | Last Updated: 7 months ago

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مسلح افواج کے جوانوں اور افسران کیلئے عسکری ایوارڈز کا اعلان کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 23 افسران اور جوانوں کو ہلال امتیاز ملٹری عطا کیے جائیں گے۔ ایک سو بارہ کو ستارہ امتیاز ملٹری جبکہ 137 افسران  اور جوانوں کو تمغہ امتیاز ملٹری سے نوازا جائے گا۔ ایک افسر اور دو جوانوں کو ستارہ بسالت اور 66 کو تمغہ بسالت دینے اعلان کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے 39 افسران اور جوانوں کو امتیازی اسناد اور 65 کو چیف آف آرمی اسٹاف تعریفی کارڈز دیئے جائیں گے۔

یاد رہے کہ یہ ایوارڈ یوم پاکستان کے موقع پر یعنی 23 مارچ کو دیے جاتے ہیں مگر اس بار یوم پاکستان پریڈ کرونا وائرس کے باعث منعقد نہ ہوسکی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube