Saturday, July 4, 2020  | 12 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

لاک ڈاؤن کے دوران بینک کھلے رہیں گے، شیڈول جاری

SAMAA | - Posted: Mar 23, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 23, 2020 | Last Updated: 3 months ago

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے باوجود ملک بھر میں تمام بینکس اور ان کی برانچز کھلی رہیں گی۔

اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو خط لکھ کر ہدایت کی ہے کہ پیر تا جمعہ 10 بجے سے لیکر شام 4 بجر 30 منٹ تک برانچز کھلی رکھیں اور ضروری خدمات، ڈیجیٹل بینکنگ سمیت اے ٹی ایم سروسز ہر وقت فعال رکھیں۔

نوٹی فکیشن میں بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ اگر کسی برانچ میں کسی ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوجائے تو برانچ کو عارضی طور پر بند کردیا جائے یا متبادل جگہ پر منتقل کرکے اسٹیٹ بینک کو آگاہ کیا جائے۔

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ اپنے شناختی کارڈ اور سروس کارڈ ساتھ رکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube